الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم نہ کرنے کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا
Posted in: Breaking News, News, Pakistanالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم نہ کرنے کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیاجس میں کہا گیا ہے کہ تحریکِ انصاف کے قومی اسمبلی کے لیے 843 میں سے 598 کاغذاتِ نامزدگی […]