اسمارٹ واچ نے امریکی طالبہ کی جان بچالی
Posted in: News, Technologyاسمارٹ واچ نے امریکی ریاست ڈیلویئر کی ولمنگٹن یونیورسٹی کی طالبہ کی جان بچالی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طالبہ کا کہنا ہے کہ وہ جب سو کر اٹھی تو اس کی حالت بہتر نہیں تھی، وہ سو کر اٹھنے کے بعد بھی تھکاوٹ ا شکار محسوس کرنے لگی تھی۔ اس نے بتایا کہ ناشتہ کرنے کے […]