بھاگیاشری نے سلمان خان سے گہری دوستی کی وجہ بتادی
Posted in: Entertainment, Newsبھارتی اداکارہ بھاگیشری کا کہنا ہے کہ ان کی سلمان خان سے گہری دوستی کی وجہ ایک واقعہ ہے جو کہ 1989 کی فلم ’میں نے پیار کیا‘ کے سیٹ پر پیش آیا۔ بھاگیاشری کے مطابق ان کے شوہر ہمالیہ داسانی اور سلمان خان کے ایک مشترکہ دوست تھے جو ایک دوسرے کو جانتے تھے اور […]