شعیب اور ثناء جاوید کی شادی، ساتھی فنکاروں کی مبارکباد
Posted in: Breaking News, Entertainment, Newsپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید کی جانب سے شادی کے اعلان کے بعد ساتھی فنکاروں کی جانب سے مبارک بعد کا سلسلہ شروع ہوگیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار اور میزبان فہد مصطفیٰ نے شعیب ملک اور ثناء جاوید کو مبارک بعد دیتے ہوئے […]