پاکستانی فاسٹ بولر محمد عرفان ایشین لیجنڈز لیگ کے افتتاحی ایڈیشن میں شامل
Posted in: News, Sportsدبئی (یکم فروری 2024)ورلڈ اسپورٹس گروپ نے ایشین لیجنڈز لیگ کے افتتاحی ایڈیشن کے آغاز کا اعلان کیا۔ ٹورنامنٹ میں 13 سے 21 مارچ تک کھیلا جائے گا جس میں ایشیا کے پانچ بڑے کرکٹ ممالک پاکستان، بھارت، سری لنکا، بنگلہ دیش، پاکستان اور افغانستان کے لیجنڈری اسٹارز ایکشن میں نظرآئیں گی ۔ لیگ کمشنر […]