امریکا میں عمران اور تحریک انصاف کے خلاف جوابی مہم
Posted in: Breaking News, News, Pakistanامریکا میں پی ٹی آئی کے بعد عمران اور تحریک انصاف کیخلاف جوابی مہم شروع، امریکا میں پی ٹی آئی کےحامیوں کی احتجاجی سرگرمیوں ، ڈیجیٹل نعروں سے مزین ٹرکوں کے گشت کی سرگرمیوں کے جواب میں واشنگٹن میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف جوابی احتجاجی سرگرمیوں کابھی آٖغاز ہوگیا ہے۔ امریکا کی مخالفت کرنے […]