پچھلے پچاس سال ضیاء کا خاتمہ اور بے نظیر. ظفر محمد خان
Posted in: Article, Newsبھٹو کو پھانسی پر پہنچا کر ضیاء الحق نے دیکھا کہ پاکستان میں کوئی اتنا بڑا ری ایکشن سامنے نہیں ایا سندھ کی حد تک احتجاج ہوئے کوئی دن ریل گاڑیوں کی امد و رفت میں گڑبڑ ہوئی نیشنل ہائی وے پہ دھرنے وغیرہ ہوئے لیکن اگلے ایک ہفتے کے اندر پورا پاکستان نارمل ہو […]