Weekly Nawai Pakistan E Paper 05-12-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 05-12-2024
All Weekly Nawai Pakistan E Paper 05-12-2024
ابوظہبی :ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ 2024 کا فائنل جو دکن گلیڈی ایٹرز اور مورس ول سمپ آرمی کے درمیان زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا وہ شائقین کے لیے مکمل تفریح ی ثابت ہوا۔ 105 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گلیڈی ایٹرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہدف 8 وکٹوں سے حاصل […]
سینیٹر فیصل واؤڈا کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی، قاسم سوری اور حواریوں نے خان کو پاگل قرار دینے سے مارنے تک کی سازش کی ہے۔ ایک بیان میں فیصل واؤڈا کا کہنا ہے کہ یہ سب مل کر بانئ پی ٹی آئی کو اس دلدل میں لے جا رہے ہیں جہاں سے واپسی ممکن نہیں۔انہوں […]
وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ منہگائی 70 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے، منہگائی کا کم ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ ہماری معیشت ترقی کر رہی ہے، زرِمبادلہ کے ذخائر 11 ارب ڈالرز سے تجاوز کر گئے ہیں۔ عطاء اللّٰہ تارڑ نے اپنے بیان میں کہا کہ کنزیومر […]
بہاولپور میں ششماہی نہر روڈ پر واقع رہائشی کالونی کے ایک گھر سے 5 لاشیں ملی ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق گھر سے ایک بچی بھی بے ہوش حالت میں ملی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں، لاشوں اور بچی کو اسپتال منتقل کیا کر دیا گیا ہے۔ریسکیو حکام […]
چین نے شام کے مختلف علاقوں پر شدت پسندوں کے قبضے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لِن جیان کا کہنا ہے کہ شمال مغربی شام کی صورتِ حال پر گہری تشویش ہے۔ان کا کہنا ہے کہ شام کی قومی سلامتی اور استحکام کو برقرار رکھنے کوششوں کی حمایت کرتے […]
برطانوی نشریاتی ادارے نے دنیا کی 100 قابلِ تقلید خواتین کی فہرست جاری کر دی۔ 90ء کی دہائی میں پاپ میوزک سے شہرت حاصل کرنے والی پاکستانی معروف گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔پاکستانی میوزیکل آئیکون حدیقہ کیانی اپنی ورسٹائل آواز اور انسانی ہمدردی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ […]
رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف) کی 32 ویں پریس فریڈم ایوارڈ کی تقریب آج واشنگٹن ڈی سی میں منعقد ہو گی۔ پریس فریڈم ایوارڈ کے لیے دنیا بھر کے 22 ممالک سے 25 صحافی، صحافتی تنطیمیں، فوٹو گرافرز، میڈیا آؤٹ لیٹس نامزد ہیں۔دنیا بھر کے معروف صحافیوں پر مشتمل جیوری میں معروف سینئر صحافی […]
نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ 20 جنوری کی تقریب حلف برداری سے پہلے یرغمالی رہا نہ کیے گئے تو مشرق وسطیٰ کو جہنم بھگتنی ہوگی۔ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وہ لوگ جنہوں نے انسانیت کے خلاف ان مظالم کا ارتکاب کیا وہ قیمت ادا کریں گے۔ان کا کہنا […]
پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا، قومی ٹیم نے فائنل میں بنگلادیش کو شکست دی۔ بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔فائنل میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 10 وکٹوں سے شکست دی۔قومی ٹیم نے 140رنز کا ہدف […]
All Weekly Nawai Pakistan E Paper 19-12-2024
Read Moreپاکستان اور چین کے درمیان مثالی تعلق شاید ایک تبدیلی کی طرف بڑھ رہا ہے اور اس کی وجہ تین عوامل ہیں۔ یہ بات چین کی حکومت کی دعوت پر بیجنگ اور شنگھائی کا دورہ کرنے والے پاکستانی وفد کے حالیہ دورے میں سامنے آئی۔ وفد میں جیو اور دی نیوز کا یہ نمائندہ بھی شامل […]
Read Moreپاکستان اور ایک نیوٹرل وینیو پر منعقدہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق شیڈول کے مطابق ایونٹ کا پہلا میچ 19 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہوگا۔پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ 23 فروری کو نیوٹرل وینیو پر ہوگا۔ نیوٹرل وینیو ممکنہ طور […]
Read More