Weekly Nawai Pakistan E Paper 23-01-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 23-01-2025
All Weekly Nawai Pakistan E Paper 23-01-2025
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے منظور شدہ لوگو کو شرٹ پر لگانے کے معاملے پر بھارت کی جانب سے ایک اور تنازع کھڑا کرنے کی کوشش کی جانے لگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ٹیم کی کٹ پر پاکستان کا نام نہیں لکھا ہوگا جبکہ تمام ٹیموں کے لیے منظور شدہ لوگو لگانا لازمی […]
پاکستانی نژاد امریکی ریپر اور گلوکار بوہیمیا لاہور میں منعقدہ کنسرٹ کے دوران بد انتظامی دیکھ کر سیخ پا ہوگئے۔بین الاقوامی شہرت یافتہ بوہیمیا کی پنجاب کے دارالخلافہ شہر لاہور میں میوزک فیسٹیول کے دوران ناقص انتظامات پر منتظمین پر غصہ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں بوہیمیا کو اپنا […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے بنائی گئی تصاویر شیئر کرنے پر مزید 10 افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔ اس سلسلے میں لاہور میں ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم اور ڈپٹی ڈائریکٹرز نے پریس کانفرنس کی اور تفصیلات سے آگاہ کیا۔ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر […]
سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کو عہدے سے ہٹا کر او ایس ڈی بنادیا گیا ہے۔ ایڈیشنل رجسٹرار ایڈمن نے آفس آرڈر جاری کردیا۔ ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس کو تاحکم ثانی رجسٹرار آفس کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔اس سلسلے میں جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ […]
امریکا ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) سے نکل جائے گا، نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس سلسلے میں ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ امریکا عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لے گا۔ عالمی صحت کے ادارے نے کوویڈ 19 اور دیگر بین الاقوامی صحت کے […]
ترکیہ کے علاقے بولو میں تفریحی مقام پر واقع ایک ہوٹل میں آگ لگ گئی، حادثے میں 66 افراد ہلاک اور 51 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ انقرہ سے ترک حکام کے مطابق ترکیہ کے شمال مغربی صوبے بولو کے کروگلو کے پہاڑی علاقے میں 12 منزلہ ہوٹل کرتالکایا میں آگ گذشتہ رات لگی، آگ ہوٹل […]
ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے 47 ویں صدر بن گئے اور انہوں نے حلف لینے کے بعد اپنے خطاب میں سخت اقدامات کے اعلانات کئے۔انہوں نے کہا کہ امریکا سے لاکھوں غیر قانونی تارکین وطن بیدخل کریں گے، تمام ممالک پر ٹیکس ہوگا، کوئی ملک ٹیکس سے مستثنیٰ نہیں ہوگا ، پاناما کینال پر واپس قبضہ […]
ایک اعلیٰ سرکاری ذریعے نے دعویٰ کیا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے ساتھ ہونے والی حالیہ ملاقات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی تھی۔ اس ذریعے سے دی نیوز نے اس بات کی تصدیق کیلئے رابطہ کیا کہ آیا وزیراعظم کو آرمی چیف اور پی ٹی آئی […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ و بھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور متحدہ عرب امارات بزنس ٹائیکون عدیل ساجن کے تعلقات کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ہمراہ دبئی میں مقیم ثانیہ مرزا ایک بار پھر توجہ […]
All Weekly Nawai Pakistan E Paper 23-01-2025
Read Moreشکر ہے کے پاکستان میں کہیں تو قانون برابر ہے۔ ویسے تو ہمارے ہاں قانون ہمیشہ سے ہی امیر، بڑے ، طاقتور کی داشتہ رہا ہے۔ مگر ڈاکوؤں نے کہا کہ “ہمارا قانون سب کےلیے برابر ہے۔” جی ہاں یہ بات ڈاکوؤں نے شکار پور کے ایک سول جج کو گن پوائنٹ پہ لوٹتے ہوئے […]
Read Moreآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے منظور شدہ لوگو کو شرٹ پر لگانے کے معاملے پر بھارت کی جانب سے ایک اور تنازع کھڑا کرنے کی کوشش کی جانے لگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ٹیم کی کٹ پر پاکستان کا نام نہیں لکھا ہوگا جبکہ تمام ٹیموں کے لیے منظور شدہ لوگو لگانا لازمی […]
Read More