class="post-template-default single single-post postid-6000 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

کربلا میں حضرت امام حسینؓ کے روضے پر لاکھوں زائرین کی آمد

عراق اور ایران میں چہلم پر ماتمی جلوس اور مجالس ہوئیں، کربلا میں حضرت امام حسینؓ کے روضے پر لاکھوں زائرین کی آمد ہوئی۔خبر ایجنسی کے مطابق کربلا میں حضرت امام حسینؓ کے روضے پر عزاداروں نے ماتم اور نوحہ خوانی کی۔ فلسطینی پرچم تھامے زائرین نے اسرائیل کے خلاف اور غزہ کے حق میں نعرے لگائے۔ایران کے دارالحکومت تہران میں ہزاروں افراد چہلم کے جلوس میں شریک ہوئے۔ تہران میں چہلم کی مناسبت سے نوحہ خوانی اور مجالس کا سلسلہ بھی جاری رہا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter