وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام مختصر دورے پر ٹورنٹو پہنچ گئے۔ پیرسن ایئر پورٹ پر مسلم لیگ ن کینیڈا کے صدر سہیل اختر وڑائچ، سینئر نائب صدر اکمل شہزاد باجوہ، نائب صدر راجہ شفیق، نائب صدر چوہدری عرفان، انجارچ میڈیا وِنگ پیر عدنان بودلہ، صائمہ حماد، واحد خان اور ساجد نے وفاقی وزیر کا استقبال کیا۔اس موقع پر قونصل جنرل آف پاکستان خلیل باجوہ بھی موجود تھے۔ وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام ٹورنٹو میں کشمیری رہنماؤں اور پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات کریں گے اور ایک تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔
Home / Breaking News, Canada, News / وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام ٹورنٹو پہنچ گئے
وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام ٹورنٹو پہنچ گئے
Related Articles
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 19-09-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 19-09-2024
Read MoreArticle
حضرت محمدﷺ بنفسِ قرآن
Posted in: Article, News-
-
کبھی بھی اپنا موازنہ دوسروں کے ساتھ نہ کریں
Posted in: Article, News -
-
MUWADDAT IN THE LIGHT OF QUR’AN
Posted in: Article, News
sports
پہلا ون ڈے: افغانستان نے جنوبی افریقا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
Posted in: News, Sportsافغانستان نے جنوبی افریقا کو سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ جنوبی افریقی ٹیم صرف 106 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ افغانستان نے ہدف 26 اوورز میں حاصل کرلیا۔ میچ جیو سوپر سے براہ راست نشر کیا کیا گیا۔شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا کی اننگز کا […]
Read More
Post your comments