بنگلا دیش کیخلاف دوسرا ٹیسٹ، حسن علی کا کیچ پکڑنے کے دوران سر زمین سے ٹکرا گیا

بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی کا کیچ پکڑنے کے دوران سر زمین سے ٹکرا گیا۔

حسن علی بولنگ کروا رہے تھے کہ کیچ کے دوران ان کا سر زمین سے ٹکرایا۔

بعد ازاں حسن علی کو اسٹریچر پر گراؤنڈ سے باہر بھیج دیا گیا تاہم کچھ دیر بعد وہ واپس گراؤنڈ میں آگئے۔

About the author /


Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *