پاکستان مزید ترقی کرے گا، توسیعی فنڈ سے ملک کی کارکردگی مضبوط رہی، معاشی اور موسمیاتی اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت جاری رکھیں گے، آئی ایم ایف
Posted in: Breaking News, News, Pakistanانٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان میں 2025 اور اس کے بعد مزید ترقی کی توقع ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ کے نمائندے، ماہر بینیچی نے کہا ہے کہ توسیعی فنڈ سے ملک کی کارکردگی مضبوط رہی، معاشی اور موسمیاتی اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت جاری رکھیں گے، ابتدائی پالیسی اقدامات نے […]
Read More