کانگو: کشتی میں آگ لگنے کا واقعہ، ہلاکتیں 148 ہو گئیں
Posted in: Breaking News, News, Worldافریقی ملک کانگو میں کشتی میں آگ لگنے کے واقعے میں ہلاکتیں 148 ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگو حکام نے کہا ہے کہ کشتی ڈوبنے سے سیکڑوں افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ منگل کے روز لکڑی کی بنی کشتی آگ لگنے کے بعد دریائے کانگو میں […]