ماریطانیہ کے قریب تارکین وطن کی کشتی اُلٹ گئی، 25 افراد ہلاک
Posted in: Breaking News, News, Worldماریطانیہ کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی اُلٹ گئی، حادثے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے۔اقوام متحدہ کی بین الاقوامی مہاجرین ایجنسی کا کہنا ہے کہ کشتی کے 195 سے زیادہ مسافر لاپتا ہیں جبکہ 120 مسافروں کو بچا لیا گیا۔کشتی 300 سے زیادہ مسافروں کو لے کر افریقی ملک گیمبیا سے روانہ ہوئی […]