class="post-template-default single single-post postid-6324 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

یرغمالیوں کی واپسی کیلئے اسرائیل میں ساڑھے 7 لاکھ افراد سڑکوں پر نکل آئے

اسرائیل میں یرغمالیوں کی واپسی کے لیے اب تک کا سب سے بڑا مظاہرہ کیا گیا۔اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں ساڑھے 7 لاکھ مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے۔یرغمالیوں کے اہل خانہ نے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو سے حماس کے ساتھ جنگ ​​بندی کا مطالبہ دُہرایا۔مظاہرین نے کہا کہ اپنی کرسی بچانے کے لیے یرغمالیوں کی جانیں داؤ پر لگائی جارہی ہیں۔امریکا کی اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کی نئی تجویز کو حتمی شکل دینے کی کوششیں جاری ہیں۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter