راولاکوٹ سابق سیکرٹری جنرل جموں کشمیر لبریشن فرنٹ جاوید عزیز معروف کاروباری شخصیت چیئرمین فرینڈز انٹرنیشنل سعید عزیز ،مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے ممبر مجلس عاملہ توصیف عزیز طائر عزیز تنویر عزیز توقیر عزیز کے بھائی سکول ٹیچر نوید عزیز کو آبائی قبرستان سنگھڑھ ہورنہ میرہ میں سپرد خاک کر دیا گیا نوید عزیز نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے تیاری کے دوران سیڑھی سے گر کر زخمی ہونے جانبر نہ ہو کر انتقال کرگئے تھے نماز جنازہ بروز ہفتہ بعد نماز ظہر انکے آبائی گاؤں ہورنہ میرہ کے سکول گروانڈ میں ادا کی گئی جس میں بھاری بھر لوگوں نے شرکت کی سابق صدر ریاست یعقوب خان سابق وزرائے اعظم راجہ فاروق حیدر عتیق خان تنویر الیاس چغتائی جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ صغیر خان نیشنل عوامی پارٹی کے سابق صدر لیاقت حیات ن لیگ کے صدر شاہ غلام قادر سابق وزیر عابد حسین عابد سابق امیدوار اسمبلی نئیر ایوب مشیر داخلہ احمد صغیر چغتائی عوامی ایکشن کمیٹی کے رکن عمر نذیر کشمیری قلم کار ادیب کبیر خان ڈاکٹر صغیر خان جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے سابق امیر اعجاز افضل خان نیشنل عوامی پارٹی کے سیکرٹری جنرل عادل خان ممبر کشمیرکونسل عبدالخالق وصی نے سوگ وارن سے تعزیت کی ہے مرحوم نوید عزیز راولاکوٹ کے مقامی روزنامہ کے چیف ایڈیٹر شفقت ضیاء کے حقیقی پھو پی زاد تھےw
Home / News, Regional / راولاکوٹ سابق سیکرٹری جنرل جموں کشمیر لبریشن فرنٹ جاوید عزیزکے بھائی سکول ٹیچر نوید عزیز کو آبائی قبرستان سنگھڑھ ہورنہ میرہ میں سپرد خاک کر دیا گیا
راولاکوٹ سابق سیکرٹری جنرل جموں کشمیر لبریشن فرنٹ جاوید عزیزکے بھائی سکول ٹیچر نوید عزیز کو آبائی قبرستان سنگھڑھ ہورنہ میرہ میں سپرد خاک کر دیا گیا
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 24-10-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 24-10-2024
Read Moresports
برازیل: فٹبال میچ میں جھگڑے کے بعد تماشائی کو زندہ جلادیا گیا
Posted in: News, Sportsبرازیل میں فٹبال میچ میں تماشائیوں کے جھگڑے کے بعد ایک تماشائی کو زندہ جلادیا گیا۔ برطانوی ویب سائٹ ڈیلی میل کی رپورٹ مطابق واقعہ اتوار کے روز اس وقت پیش آیا جب مداح مقامی فٹبال کلب كروزيرو اور ایتھلیٹیکو پرانانس کا لیگ میچ دیکھنے کے بعد اپنے گھر واپس جارہے تھے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق […]
Read More
Post your comments