پاکستان میں 2 دہائیوں بعد ٹاپ لیول اسکواش ٹورنامنٹ کی واپسی
Posted in: News, Sportsپاکستان میں 2 دہائیوں بعد ٹاپ لیول اسکواش ٹورنامنٹ کی واپسی ہوئی ہے، پی ایس اے ورلڈ ٹور کا گولڈ ایونٹ ’کراچی اوپن‘ 6 جنوری سے کراچی میں ہوگا، جس میں مجموعی طور پر 2 لاکھ 40 ہزار ڈالرز سے زائد کی انعامی رقم تقسیم ہوگی۔ کراچی میں 6 جنوری سے 11 جنوری تک ہونے […]















