class="archive date wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Daily Archives: 18 November 2025

  • اکشے کمار کن اصولوں پر زندگی گزار رہے ہیں؟ تبو نے بتادیا
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ اداکار تبو نے ساتھی اداکار اکشے کمار کے 2 بڑے اصول بتادیے، جن پر وہ گزشتہ 25 سال سے کار بند ہیں۔ 54 سالہ تبو 58 سالہ اکشے کمار کے ساتھ 1996ء میں فلم ’’تو چور میں سپاہی‘‘ کے بعد پہلی بار فلم ’’بھوت بنگلہ‘‘ میں ایک ساتھ کام کر رہی ہیں۔ایک انٹرویو […]

  • بلائنڈ ویمن کرکٹرز نے نفرت کی سیاست مسترد کردی
    Posted in: News, Sports

    پاکستان اور بھارت کی بلائنڈ ویمن کرکٹرز نے نفرت کی سیاست کو مسترد کردیا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ میچ کے بعد دونوں ٹیموں نے گرم جوشی سے ہاتھ ملا کر کھیلوں میں سیاست گھسیٹنے والوں کو واضح پیغام دے دیا کہ اسپورٹس میں نفرت انگیزی کی کوئی گنجائش نہیں۔اس سے قبل بھارت […]

  • سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
    Posted in: Breaking News, News, World

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے 20 نکاتی غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور کرلی گئی۔ غزہ کے لیے بین الاقوامی استحکام فورس کی تعیناتی اور غزہ میں عبوری حکومت کے قیام کے نکات بھی شامل ہیں۔قرارداد کے حق میں پاکستان سمیت 13 ممالک نے ووٹ دیا جبکہ روس اور چین […]

  • ملک کے 20 پسماندہ ترین اضلاع میں سے 17 بلوچستان میں
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    ملک کے 20 کمزور ترین اضلاع میں سے 17بلوچستان میں ہیں، سب سے کمزور اضلاع میں واشک، خضدار، کوہلو، ژوب شامل ہیں۔پاکستان پاپولیشن کونسل نے ملک کے پسماندہ ترین اضلاع کی فہرست جاری کر دی۔رپورٹ کے مطابق نصیر آباد، آواران، خاران، شمالی وزیرستان اور پنجگور بھی کمزور ترین اضلاع ہیں، دیگر پسماندہ ترین اضلاع میں […]

  • سعودی ولی عہد 7 سال بعد دورہ امریکا پر واشنگٹن پہنچ گئے
    Posted in: Breaking News, News, World

    سعودی ولی عہد 7سال بعد دورہ امریکہ پر واشنگٹن پہنچ گئے،محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کیلئےوائٹ ہاؤس کا دورہ کیا۔ اس ملاقات کا مقصد طویل عرصے سے قائم تعاون کو مضبوط کرنا، تیل اور سیکیورٹی کے حوالے سے تعلقات کو بڑھانا اور تجارتی، تکنیکی اور ممکنہ طور پر جوہری توانائی […]

  • شمالی وزیرستان اور ڈی آئی خان میں آپریشنز، بھارتی حمایت یافتہ فتنۂ الخوارج کے 15 دہشت گرد ہلاک
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان اور ڈی آئی خان میں آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنۂ الخوارج کے 15 دہشت گرد ہلاک کر دیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 15 اور 16 نومبر کو سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں دو مختلف کارروائیاں کیں، ڈی آئی خان میں آپریشن کے نتیجے میں […]

  • نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر کی تقریب حلف برداری آج ہوگی
    Posted in: Breaking News, News, Regional

    آزاد کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی تقریب حلف برداری آج ایوانِ صدر مظفر آباد میں ہوگی۔ حلف برادری کی تقریب میں شرکت کے لیے پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور مظفرآباد پہنچ گئیں، جبکہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شرکت کا بھی امکان ہے۔نئے وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل راٹھور نے ایوان […]

Newsletter