فیروز خان کی پوسٹ پر سابق و موجودہ اہلیہ لڑ پڑیں، اداکار نے پوسٹ ڈیلیٹ کر دی
Posted in: Entertainment, Newsپاکستان کے مشہور اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان اور موجودہ اہلیہ ڈاکٹر زینب سوشل میڈیا پر آمنے سامنے آگئیں۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار کی ایک پوسٹ پر سابقہ اہلیہ نے کمنٹس میں تبصرہ کرتے ہوئے اپنے بچوں کے لیے یونیفارم کا مطالبہ کیا اور لکھا کہ برائے […]


















