Daily Archives: 8 October 2025
-
-
Pakistan Showcases Textile Strength at Apparel Textile Sourcing (ATS) Canada 2025
Posted in: Breaking News, Canada, NewsPakistani textile and apparel manufacturers showcased a diverse range of high-quality products at the Apparel Textile Sourcing (ATS) Show 2025, held from September 29 to October 1, 2025 at Mississauga, Canada. The Apparel Textile Sourcing Show is one of Canada’s premier international trade exhibitions for the apparel and textile industry, drawing participants from Pakistan and […]
-
کینیڈا کے وزیراعظم نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ’تبدیلی لانے والا صدر‘ قرار دے دیا
Posted in: Breaking News, Canada, Newsکینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ’تبدیلی لانے والا صدر‘ قرار دیتے ہوئے اِن کی تعریف میں کہا کہ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے مابین امن کی کوششوں میں کلیدی کردار ادا کیا۔وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر کے ساتھ ملاقات کے بعد مارک کارنی نے اپنے خطاب میں […]
-
گھوٹکی: صحافی طفیل رند قاتلانہ حملے میں جاں بحق
Posted in: News, Regionalگھوٹکی کی تحصیل میرپور ماتھیلو میں صحافی طفیل رند قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق میرپور ماتھیلو پریس کلب کے جنرل سیکریٹری طفیل رند پر جروار روڈ مسو واہ کے علاقے میں اس وقت فائرنگ کی گئی جب وہ اپنے بچوں کو اسکول چھوڑنے جا رہے تھے۔ مقتول صحافی کی لاش ڈی ایچ […]
-
جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی20 سیریز، پاکستان ٹیم میں سینئرز کی واپسی کا کوئی امکان نہیں
Posted in: News, Sportsپاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا اور کوچ مائیک ہیسن کے درمیان جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کپتان اور کوچ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو دیکھتے ہوئے قومی ٹیم کے کمبی نیشن کو مضبوط […]
-
وزیراعظم بننا عمران خان کی سب سے بڑی غلطی تھی: عفت عمر
Posted in: Entertainment, Newsپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل، اداکارہ و میزبان عفت عمر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا وزیراعظم بننا ان کی سب سے بڑی غلطی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ جب سے خان صاحب کا دور اقتدار شروع ہوا، […]
-
جناح اسپتال، مریض کو آپریشن کے لیے 2 سال بعد کی تاریخ دے دی گئی
Posted in: Health, Newsکراچی کے جناح اسپتال میں آپریشن کے لیے آنے والے مریض کو سرجیکل کمپلیکس میں 2 سال بعد کی تاریخ دے دی گئی۔ 23 جون 2027 کی تاریخ ملنے پر مریض نے ویڈیو وائرل کرتے ہوئے فوری آپریشن کی اپیل کردی۔ویڈیو میں مریض نے کہا کہ روزانہ درد کم کرنے کے 2 انجکشن لگارہا ہوں، […]
-
اورکزئی میں آپریشن، 19 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، پاک فوج کے 11 جوان شہید
Posted in: Breaking News, News, Pakistanسیکیورٹی فورسز نے اورکزئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 19 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک کردیے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن 7 اور 8 اکتوبر کی درمیانی شب بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے ٹھکانے پر کیا گیا، آپریشن کے دوران 11 بہادر جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔آئی ایس […]
-
امریکا نے پاکستان کو جدید میزائل پروگرام میں شامل کرلیا
Posted in: News, Technologyامریکا نے پاکستان کو جدید ترین میزائل نظام کی فروخت کے عالمی پروگرام میں شامل کرلیاجس سے ایف 16طیاروں کی اپ گریڈیشن کی راہ ہموار ہوگئی ہے ۔امریکا کی دفاعی کمپنی ریتھیون نے اپنے معاہدے میں ترمیم کے بعد پاکستان کو جدید درمیانی فاصلے کے فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائل فروخت کرنے […]
-
پاکستانی ہائی کمشنر محمد سلیم کی کینیڈین وزیر سے ملاقات
Posted in: Breaking News, Canada, Newsکینیڈا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر محمد سلیم نے اوٹاوا میں کینیڈین وفاقی وزیر برائے امیگریشن، ریفیوجیز اور سٹیزن شپ لینا میٹلیج ڈیاب سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران کینیڈین وفاقی وزیر نے کینیڈا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے سماجی و معاشی ترقی میں گراں قدر کردار کو سراہا۔ ہائی کمشنر محمد سلیم اور کینیڈین وزیر لینا […]




Article
Markham Hotel Attack is Another Sign of Worsening Islamophobia.NCCM
Posted in: Article, NewsAsalamu alaikum / Peace be upon you Sometimes, it is almost impossible to put into words the raw emotions involved with our work. When we learned about the 54-year-old hotel employee viciously beaten in Markham, Ontario, we initially had little idea about his injuries. Yet when we found out just how badly he suffered, our anguish, disgust, […]
Read More-
نازک موڑ: ہماری دائمی منزل تحریر: نجیم شاہ
Posted in: Article, News -
-
-
sports
جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان کے 11 کھلاڑیوں کے نام فائنل ہوگئے
Posted in: News, Sportsانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کے چوتھے سائیکل 27-2025 میں پاکستان کرکٹ ٹیم شان مسعود کی قیادت میں دو ٹیسٹ پر مشتمل سیریز دفاعی چیمپئن جنوبی افریقا کے خلاف کھیلنے میدان میں اتر رہی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اتوار سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم 7 بیٹرز، […]
Read More-
کرسٹیانو رونالڈو پہلے کھرب پتی فٹبالر بن گئے
Posted in: News, Sports -