سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز انتقال کر گئے
Posted in: Breaking News, News, Worldسعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللّٰہ آل الشیخ 81 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللّٰہ آل الشیخ کی وفات کا اعلان منگل کی صبح کیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق ان کی نمازِ جنازہ آج ریاض کی امام ترکی بن عبداللّٰہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔عرب میڈیا کے […]