تباہ کن سیلاب، سندھ پہنچنا شروع، مون سون کے ایک اور طوفانی اسپیل کا آغاز،
Posted in: Newsپنجاب کے بعد تباہ کن سیلابی ریلے سندھ پہنچنا شروع ‘گڈو بیراج پر پانی کی آمد میں اضافے سے درمیانے درجے کا سیلاب‘ پانی کا بہاؤ بڑھ کر 3 لاکھ 90 ہزار کیوسک ہوگیا‘ کیرتھرا ورکوہ سلیمان رینجز میں طغیانی کا خدشہ‘مون سون بارشوں کا ایک اورطوفانی اسپیل شروع ‘ 24 گھنٹوںمیں پنجاب کے بیشتر […]