انسان کے جسم سے ہلکی روشنی خارج ہوتی ہے: تحقیق میں انکشاف
Posted in: News, Technologyایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ انسانی جسم سے ہلکی روشنی خارج ہوتی ہے جو موت کے وقت ختم ہو جاتی ہے۔ یہ حیرت انگیز تحقیق دی جرنل آف فزیکل کیمسٹری لیٹرز میں شائع ہوئی ہے۔کیلگری یونیورسٹی اور کینیڈا کی نیشنل ریسرچ کونسل کے محققین کی اس تحقیق کے مطابق زندہ جاندار، […]