اسلام آباد: گھر سے 3 افراد کی لاشیں برآمد، موت کی وجہ معلوم نہ ہوسکی
Posted in: News, Regionalاسلام آباد کے تھانہ آئی نائن کے علاقے رمشا کالونی میں گھر سے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملنے والی لاشیں باپ، بیٹا اور بیٹی کی ہیں، جن کی موت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں لاشیں تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے […]