اسرائیل سے تعلقات پر نظرثانی، اقوام متحدہ میں رکنیت معطل کرانے کیلئے مشترکہ کوششیں کی جائیں، عرب اسلامی سربراہی اجلاس
Posted in: Breaking News, News, Worldقطر کے دارالحکومت دوحا میں خلیج تعاون کونسل کا غیر معمولی اجلاس‘خلیج تعاون کونسل کی سپریم کونسل نے جی سی سی کی دفاعی کونسل کو مشترکہ دفاعی میکانزم اور خلیجی ڈیٹرنس کی صلاحیتوں کو فعال کرنے کے لیے ضروری انتظامی اقدامات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ قطر کے خلاف اسرائیلی جارحیت جارحیت مشترکہ […]