جاپان کی سیاسی جماعت کا انوکھا فیصلہ، پارٹی کی قیادت مصنوعی ذہانت کے سپرد
Posted in: News, Technologyجاپان کی ایک نئی سیاسی جماعت نے اعلان کیا ہے کہ وہ پارٹی کی قیادت مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے حوالے کرے گی۔ یہ جماعت پاتھ ٹو ری برتھ رواں سال جنوری میں سابق میئر شنجی ایشی مارو نے قائم کی تھی، پارٹی کا کوئی باضابطہ منشور موجود نہیں ہے اور اراکین کو اپنی مرضی […]