حدیقہ کیانی سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے برقع پہن کر خود بازار پہنچ گئیں، مدد کی اپیل بھی کر دی
Posted in: Newsنامور پاکستانی گلوکارہ اور سماجی کارکن حدیقہ کیانی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پہنچ گئیں، عوام سے بھی مدد کی اپیل کر دی۔ 2022 کی طرح اس بار بھی سیلاب زدگان کی مدد کے لیے گلوکارہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں فلاحی کاموں میں پیش پیش ہیں۔انہوں نے اس حوالے سے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ […]