بھارت میں ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں پاکستان شرکت نہیں کرے گا
Posted in: News, Sportsانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں پاکستان شریک نہیں ہو گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میگا ایونٹ کی بھارت میں ہونے والی افتتاحی تقریب میں شریک نہیں ہوگا، ویمنز ٹیم کی کپتان یا کوئی اور نمائندہ بھارت نہیں جائے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستان آئی سی سی ویمنز […]