دنیا کا سب سے سستا کمپیوٹر کیس متعارف
Posted in: News, Technologyسوئیڈن کی کنزیومر الیکٹرانکس کمپنی ٹین ایج انجینئرنگ نے حال ہی میں دنیا کا سب سے سستا پی سی کیس متعارف کرایا ہے، جس کی قیمت صرف اتنی ہے جتنی اسے صارف تک پہنچانے کی ڈلیوری کے لیے ادا کی جاتی ہے۔ گو کہ کمپیوٹر 2 دنیا کا سب سے جدید، پائیدار یا خوبصورت کیس […]