روس: اپارٹمنٹ میں گیس لیکیج سے دھماکا، 6 افراد ہلاک
Posted in: Breaking News, News, Worldروسی شہر ساراتوف کے اپارٹمنٹ میں گیس لیکیج کے باعث دھماکے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی حکام نے بتایا کہ شہر ساراتوف کے اپارٹمنٹ میں ہونے والے دھماکے کے بعد سے 4 افراد لاپتہ ہیں۔مقامی حکام نے بتایا واقعے میں 16 افراد زخمی ہوئے جن کو اسپتال منتقل کر […]