غزہ کے محصور بچوں کیلئے اٹلی سے امدادی سامان لیکر ایک اور جہاز روانہ
Posted in: Breaking News, News, Worldاٹلی کے جزیرے سسلی سے روانہ ہونے والے خصوصی جہاز پر غزہ کے بچوں کے لیے خصوصی امدادی سامان کے ہمراہ سماجی کارکن سوار ہیں، اس جہاز کو حنظلہ کا نام دیا گیا ہے، اس قبل امداد لے جانے والے جہاز اسرائیل نے روک لیا تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق اطالوی جزیرے سسلی سے روانہ […]