شمسی توانائی یورپ میں بجلی فراہمی کا سب سے اہم ذریعہ بن گئی
Posted in: News, Technologyپورپ میں شمسی توانائی بجلی فراہم کرنے کا نمبر ون ذریعہ بن گئی ہے۔ برطانیہ میں مقیم تھنک ٹینک ’ایمبر گروپ‘ کی ایک رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ رواں سال جون میں یورپ میں بجلی پیدا کرنے کے کسی بھی دوسرے ذریعے کے مقابلے میں سولر پینلز کے ذریعے سب سے زیادہ […]