ٹک ٹاکر کاشف ضمیر ایک بار پھر گرفتار
Posted in: Entertainment, Newsمعروف پاکستانی ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کو لاہور سے ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کاشف ضمیر کو کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) نے لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن سے گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ ٹک ٹاکر کو سوشل میڈیا ویڈیوز میں گارڈز کے ہمراہ اسلحے کی […]