بنگلور میں آئی پی ایل کی جیت کے جشن میں بھگدڑ، 11 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی
Posted in: Breaking News, News, Sportsبنگلور میں انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی جیت کے جشن میں بھگدڑ مچنے سے11 افراد ہلاک 50 سے زائد زخمی ہوگئے، مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ بنگلور میں چناسوامی اسٹیڈیم کے باہر رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کے آئی پی ایل جیتنے کی خوشی میں منائے جانے والے جشن میں بھگدڑ مچنے سے […]


















