اسرائیلی فوج کے عید پر بھی لبنان میں حملے جاری
Posted in: Breaking News, News, Worldلبنانی حکومت نے دارالحکومت بیروت پر فضائی حملوں اور جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوجیوں کی موجودگی کو جنگ بندی کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اسرائیلی کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے روز لبنان میں دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقوں میں بمباری کی گئی۔یاد رہے اسرائیل اور حزب اللّٰہ کے درمیان 6 ماہ قبل […]