کراچی: لانڈھی، ملیر اور اطراف میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے
Posted in: News, Regionalکراچی کے مختلف علاقوں میں کل سے اب تک چھ مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جا چکے ہیں۔ گذشتہ شام سے اب تک کراچی میں زلزلے کے متعدد جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے جھٹکے لانڈھی، ملیر ، قائد آباد، سعودآباد، کھوکھراپار، پورٹ قاسم، اسٹیل ٹاؤن، بھینس کالونی، گلستان جوہر اور گلشن اقبال تک محسوس کیے […]