class="archive date paged paged-7 date-paged-7 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Monthly Archives: May 2025

  • نوشہرہ میں طالبہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی، ملزمان گرفتار
    Posted in: News, Regional

    خیبر پختونخوا میں ضلع نوشہرہ کے علاقے امان گڑھ میں طالبہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ امان گڑھ میں طالبہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی گئی ہے، متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے […]

  • بی جے پی اپنے ہندوتوا نظریے کے تحت بھارت کو تباہ کر رہی ہے، نیلم منیر
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے بھارتی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا مکروہ چہرہ بےنقاب کر دیا۔ شوبز انڈسٹری کو متعدد سپر ہٹ ڈرامے دینے والی خوبرو اداکارہ نیلم منیر کو ناصرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی یکساں شہرت حاصل ہے۔نیلم منیر نے پاکستان اور […]

  • پی ایس ایل 10: غیر ملکی کھلاڑیوں کی اسلام آباد آمد جاری
    Posted in: News, Sports

    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کےلیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی اسلام آباد آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ ملتان سلطانز، اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔پی ایس ایل میں غیرملکی کھلاڑیوں کی اسلام آباد آمدکاسلسلہ جاری ہے، 20 سے زائد غیر ملکی کھلاڑی پی ایس […]

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کے بحران کو سنگین مسئلہ قرار دیدیا
    Posted in: Breaking News, News, World

    ابوظبی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کی صورتحال پر افسوس کا اظہار کیا۔ وہ ابوظبی میں امریکی کاروباری افراد سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے مختصر بات کررہے تھے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے قبول کیا کہ غزہ میں لوگ بھوک کا شکار ہیں، غزہ میں بہت برے حالات ہیں، اس معاملے کو بھی دیکھنا ہے۔غزہ […]

  • بھارتی آبی جارحیت سنگین، چناب کا رخ راوی اور بیاس کی جانب موڑنے پر کام تیز
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

     ایک تشویشناک پیشرفت میں بھارت نے دریائے چناب کو بیاس اور راوی دریاؤں سے ملانے کے منصوبے پر کام تیز کر دیا ہے، تاکہ پاکستان کو پانی سے محروم کرنے کا اپنا مذموم منصوبہ مکمل کر سکے۔پاکستان کے معروف ماہر آبی وسائل، انجینئر ارشد ایچ عباسی نے اپنی تازہ رپورٹ “چناب کے چوراہے پر: استحصال […]

  • راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے اطراف سرچ آپریشن
    Posted in: News, Sports

    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے دوبارہ آغاز سے قبل راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے اطراف میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران اسٹیڈیم کے اطراف تمام دکانوں کو بند کروادیا گیا۔ آپریشن میں پولیس، سول ڈیفنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار شامل ہوئے۔ہفتے سے دوبارہ شروع ہونے والے پی […]

  • دنیا بھر میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    دنیا بھر میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات وزارت خارجہ نے قومی اسمبلی میں پیش کردیں۔ اس حوالے سے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا تحریری جواب قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا ہے۔جواب کے مطابق مختلف ممالک کی جیلوں میں 23 ہزار 456 پاکستانی قید ہیں۔سعودی عرب میں 12 ہزار 156 جبکہ متحدہ عرب امارات کی […]

  • میکسیکو: ٹک ٹاک بیوٹی انفلوئنسر لائیو اسٹریم کے دوران قتل
    Posted in: Entertainment, News

    میکسیکو میں معروف ٹک ٹاک بیوٹی انفلوئنسر کو لائیو اسٹریم کے دوران فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا۔ میکسیکو کے شہر زاپوپان میں 23 سالہ والیریا مارکیز کو اُس وقت گولی مار دی گئی جب وہ اپنے بیوٹی سیلون سے ٹک ٹاک پر لائیو اسٹریم کر رہی تھیں۔والیریا کے انسٹاگرام پر ایک لاکھ سے زائد […]

  • ٹرمپ کا ایپل سے بھارت میں آئی فون تیار نہ کرنے کا مطالبہ
    Posted in: News, Technology

    امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے موبائل فون بنانے والی معروف کمپنی ایپل سے بھارت میں آئی فون تیار نہ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ امریکی صدر کے مطابق انہوں نے ایپل کے چیف ایگزیکٹو ٹم کک سے کہا ہے کہ وہ نہیں چاہتے کہ ٹیکنالوجی کمپنی اپنی پروڈکٹس بھارت میں تیار کرے۔حالیہ برسوں میں […]

  • عالمی مالیاتی جریدے نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو ’معاشی کرشمہ‘ قرار دے دیا
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    صفِ اوّل کے عالمی مالیاتی جریدے نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو ’معاشی کرشمہ‘ قرار دے دیا۔ بیرن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اگر سرمایہ کاروں نے پاکستان کی طرف توجہ نہ دی تو وہ پچھتائیں گے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کے ساتھ حالیہ مسلح جھڑپ شاید پاکستان کی […]

Newsletter