ایشین جوجِٹسو چیمپئن شپ: پاکستان کی بانو نے بھارتی حریف کو شکست دیکر گولڈ جیت لیا
Posted in: News, Sportsپاکستان کی بانو کوثر نے ایشین جو جِٹسو چیمپئن شپ میں روایتی حریف بھارت کی رچا شرما کو شکست دے کر طلائی تمغہ حاصل کرلیا۔ پاکستانی جوجِٹسو ٹیم نے اردن میں جاری ایشین جوجِٹسو چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت سمیت کئی مضبوط حریفوں کو مات دی۔ایونٹ کے تیسرے دن […]