نو مئی بعد از نماز جمعہ ضلع جہلم کی بڑی مساجد میں پروفیسر ساجد میر کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔ حافظ عبدالحمید عامر
Posted in: News, Regionalمرکزی جامع مسجد چوک اہل حدیث میں نماز جنازہ کی امامت رئیس الجامعہ حافظ عبدالحمید عامر کریں گے۔ جہلم ( محمد زاہد خورشید) 9 مئی بعد از نماز جمعہ ضلع جہلم کی بڑی مساجد میں پروفیسر ساجد میر کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی،ان خیالات کا اظہار جامعہ علوم اثریہ جہلم کے مہتمم […]