Weekly Nawai Pakistan E Paper 01-05-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E Paper
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض انتظامیہ نے 48 سیاحتی مقامات کو بند کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے 87 میں سے 48 پبلک پارکس بند کردیے گئے۔سیکیورٹی کے نام پر مقبوضہ کشمیر کی قابض انتظامیہ نے پبلک مقامات بند کیے۔بھارتی حکام کے مطابق آنے والے دنوں میں مزید سیاحتی مقامات بند کر […]
پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی خلاف ورزی کرنے پر بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی کواڈ کاپٹر کو ایل او سی پر فضائی حدود کی خلاف ورزی ناکام بناتے ہوئے مار گرایا گیا۔ بھمبر کے علاقے مناور سیکٹر میں دشمن نے کواڈ کاپٹر کے ذریعے جاسوسی […]
کینیڈا میں کچھ دنوں سے لاپتہ بھارتی طالبہ کی لاش ساحل سمندر سے مل گئی، بھارتی ہائی کمیشن نے لاش ملنے کی تصدیق بھی کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ونشیکا نامی طالبہ گزشتہ کچھ دنوں سے لاپتہ تھی۔تاہم اب آنجہانی لڑکی کی لاش ملنے کے بعد مقامی پولیس نے موت کی وجہ جاننے کےلیے تفتیش […]
کینیڈا کے وفاقی انتخابات میں 6 پاکستانی نژاد کینیڈین کامیاب ہوگئے۔ اسکار بورو ڈان ویلی ایسٹ سے سلمٰی زاہد، مسی ساگا ایرن ملز سے اقرا خالد اور برامپٹن چِنگوزی پارک سے شفقت علی کامیاب ہوئے۔اٹاوہ سینٹر سے یاسر نقوی، پیئرفونڈز ڈالرڈ سے سمیر زبیری اور ہملٹن سینٹر سے اسلم رانا لبرل پارٹی آف کینیڈا کے […]
لبرل پارٹی نے کینیڈا کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کا اعلان کر دیا۔ اوٹاوا میں گفتگو کرتے ہوئے کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے اعلان کرتے کیا کہ لبرل پارٹی نے انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں تمام جماعتوں کے ساتھ تعمیری کام کرنے کے لیے پُراُمید ہیں، دو خودمختار ممالک […]
بحیرہ احمر میں تعینات امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ہیری ایس ٹرومین پر موجود لڑاکا طیارہ سمندر میں گرگیا۔ امریکی بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جہاز پر سے ایف 18 لڑاکا طیارہ سمندر میں گرا ہے۔بحریہ کے مطابق ایف 18 طیارے کے ساتھ اس کو کھینچنے والا […]
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کے اقدام پر غور کیا گیا۔ سندھ طاس معاہدے سے متعلق اجلاس میں وفاقی وزرائے قانون، آبی وسائل، اٹارنی جنرل، سینئر حکام اور ماہرین شریک ہوئے، اسحاق ڈار نے پاکستان کے پانی کے حق کے تحفظ کیلئے […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو معاہدہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ولادیمیر پیوٹن کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ گولیاں چلانا بند کرو اور معاہدہ کرو۔واضح رہے کہ 25 اپریل کو سماجی پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں […]
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں 3 دن کی کارروائی کے دوران 71 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کا پاک افغان سرحد کے قریب سوئپنگ آپریشن کیا گیا جس میں 17خوارج مارے گئے۔ مارے جانے […]
Asalamu alaikum / Peace be upon you Sometimes, it is almost impossible to put into words the raw emotions involved with our work. When we learned about the 54-year-old hotel employee viciously beaten in Markham, Ontario, we initially had little idea about his injuries. Yet when we found out just how badly he suffered, our anguish, disgust, […]
Read Moreانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کے چوتھے سائیکل 27-2025 میں پاکستان کرکٹ ٹیم شان مسعود کی قیادت میں دو ٹیسٹ پر مشتمل سیریز دفاعی چیمپئن جنوبی افریقا کے خلاف کھیلنے میدان میں اتر رہی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اتوار سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم 7 بیٹرز، […]
Read More