class="archive date wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Daily Archives: 29 April 2025

  • مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ نے 48 سیاحتی مقامات بند کردیے
    Posted in: Breaking News, News, Regional

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض انتظامیہ نے 48 سیاحتی مقامات کو بند کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے 87 میں سے 48 پبلک پارکس بند کردیے گئے۔سیکیورٹی کے نام پر مقبوضہ کشمیر کی قابض انتظامیہ نے پبلک مقامات بند کیے۔بھارتی حکام کے مطابق آنے والے دنوں میں مزید سیاحتی مقامات بند کر […]

  • پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی خلاف ورزی کرنے پر بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی کواڈ کاپٹر کو ایل او سی پر فضائی حدود کی خلاف ورزی ناکام بناتے ہوئے مار گرایا گیا۔ بھمبر کے علاقے مناور سیکٹر میں دشمن نے کواڈ کاپٹر کے ذریعے جاسوسی […]

  • کینیڈا: بھارتی طالبہ کی لاش برآمد
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    کینیڈا میں کچھ دنوں سے لاپتہ بھارتی طالبہ کی لاش ساحل سمندر سے مل گئی، بھارتی ہائی کمیشن نے لاش ملنے کی تصدیق بھی کردی۔  بھارتی میڈیا کے مطابق ونشیکا نامی طالبہ گزشتہ کچھ دنوں سے لاپتہ تھی۔تاہم اب آنجہانی لڑکی کی لاش ملنے کے بعد مقامی پولیس نے موت کی وجہ جاننے کےلیے تفتیش […]

  • کینیڈا: وفاقی انتخابات میں 6 پاکستانی نژاد کینیڈین کامیاب
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    کینیڈا کے وفاقی انتخابات میں 6 پاکستانی نژاد کینیڈین کامیاب ہوگئے۔  اسکار بورو ڈان ویلی ایسٹ سے سلمٰی زاہد، مسی ساگا ایرن ملز سے اقرا خالد اور برامپٹن چِنگوزی پارک سے شفقت علی کامیاب ہوئے۔اٹاوہ سینٹر سے یاسر نقوی، پیئرفونڈز ڈالرڈ سے سمیر زبیری اور ہملٹن سینٹر سے اسلم رانا لبرل پارٹی آف کینیڈا کے […]

  • کینیڈا انتخابات: لبرل پارٹی نے کامیابی کا اعلان کردیا
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    لبرل پارٹی نے کینیڈا کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کا اعلان کر دیا۔ اوٹاوا میں گفتگو کرتے ہوئے کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے اعلان کرتے کیا کہ لبرل پارٹی نے انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں تمام جماعتوں کے ساتھ تعمیری کام کرنے کے لیے پُراُمید ہیں، دو خودمختار ممالک […]

  • امریکی طیارہ بردار جہاز سے ایف 18 طیارہ سمندر میں گرگیا
    Posted in: Breaking News, News, World

    بحیرہ احمر میں تعینات امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ہیری ایس ٹرومین پر موجود لڑاکا طیارہ سمندر میں گرگیا۔ امریکی بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جہاز پر سے ایف 18 لڑاکا طیارہ سمندر میں گرا ہے۔بحریہ کے مطابق ایف 18 طیارے کے ساتھ اس کو کھینچنے والا […]

Newsletter