بجلی ریلیف پیکیج کی تفصیلات سامنے آ گئیں
Posted in: Breaking News, News, Pakistanنیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں سماعت کے دوران بجلی ریلیف پیکیج کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ریلیف پیکیج ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس اور وصول کردہ پیٹرولیم لیوی پر مشتمل ہے۔تفصیلات کے مطابق 1 روپے 71 پیسے پیٹرولیم کی مد میں ریلیف شامل ہو گا جبکہ 1 روپے […]