ایران نے خلیجی جزائر پر نئے میزائل سسٹم نصب کردیے
Posted in: Breaking News, News, Technologyایران کے پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز کے قریب 3 جزیروں پر نئے میزائل سسٹم نصب کیے ہیں۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نئے میزائل سسٹم آبنائے ہرمز کے قریب طنب الكبرى، طنب الصغرى اور ابو موسیٰ پر تعینات کیے گئے ہیں جو عالمی سطح پر ایک اہم سمندری راستہ ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا […]


















