یمن میں انسداد ملیریا کیلئے سعودی شاہ سلمان ریلیف سینٹر کا معاہدہ طے
Posted in: Breaking News, Health, Newsیمن میں انسداد ملیریا کیلئے سعودی شاہ سلمان ریلیف سینٹر کا عالمی ادارہ صحت کے ساتھ تعاون کا معاہدہ طے پاگیا۔سعودی میڈیا کے مطابق یمن میں ملیریا پر قابو پانے کے لیے 12 ملین ڈالر مختص کیے گئے ہیں، معاہدے کے تحت یمن میں ملیریا کی روک تھام کے دوسرے مرحلے پر کام ہوگا۔یمن میں […]