پاکستان انڈر-23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا
Posted in: News, Sportsپاکستان انڈر-23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا، انڈر-23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ 6 سے 10 اپریل تک کراچی میں ہوگی۔ کراچی میں پاکستان اسکواش فیڈریشن کے نائب صدر عدنان اسد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ چیمپئن شپ میں 32 ممالک کے کھلاڑی ایکشن میں ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ پہلی […]