گجنی اور سکندر میں کیا مماثلت ہو گی؟
Posted in: Entertainment, Newsبالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی فلم سکندر میں عامر خان کی فلم گجنی جیسا سرپرائز ایلیمنٹ ہو گا۔ سلمان خان کی آنے والی فلم سکندر کا شدت سے انتظار کیا جا رہا ہے، اس میں سلمان خان کے ساتھ راشمیکا منڈانا مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔فلم کے ٹریلر اور گانوں نے پہلے […]