حنا خان نے مداحوں کو کینسر علاج مکمل ہونے کی خبر دیدی
Posted in: Entertainment, Newsبھارتی اداکارہ حنا خان نے اپنے مداحوں کو کینسر کا علاج مکمل ہونے کی خبر دے دی۔ 37 سالہ اداکارہ کو 2024ء میں اسٹیج 3 کے بریسٹ کینسر کی تشخیص ہوئی تھی، اب انہوں نے مداحوں کو بتایا کہ ’میری کیموتھراپی اور سرجری ختم ہوچکی ہے۔‘اداکارہ نے بیماری کی تشخص کے وقت انسٹاگرام اسٹوری کے […]