’انڈیاز گاٹ لیٹنٹ‘ تنازع، خاتون انفلوئنسر کو ریپ کی دھمکیاں
Posted in: Entertainment, Newsبھارت میں ایک یوٹیوب شو کی وجہ سے تنازع میں مزید شدت آنے لگی، سوشل میڈیا انفلوئنسر اپوروا مکھیجا کی قریبی دوست ردا تھرنا کا کہنا ہے کہ انہیں ریپ کی دھمکیاں ملنے لگی ہیں۔ واضح رہے کہ یہ دھمکیاں اس وقت سامنے آئیں جب یوٹیوب شو ’انڈیاز گاٹ لیٹنٹ‘ میں ان کے متنازع ریمارکس […]