قلات میں آپریشن: 23 دہشتگرد ہلاک، ایف سی کے 18 جوان شہید
Posted in: Breaking News, News, Pakistanبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائیاں کرتے ہوئے 23 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا جبکہ مقابلے میں ایف سی کے 18 بہادر جوانوں نے جامِ شہادت بھی نوش کیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگوچر میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران […]